تازہ ترین:
پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
متفرق خبریں

پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

04 Apr 2026 5,949

پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونیوالا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کیا۔

ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائشیا کے جوکم چواہا کو تین دو سے ہرایا۔

عاصم خان کی جیت کا اسکور 3-11،11-13، 11-9،11-3، 10-12 رہا۔