تازہ ترین:
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

24 Aug 2026 6,767

اوگرا کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈیزل 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول 39 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔