تازہ ترین:
 کراچی میں نقب زنی کی بڑی واردات
تازہ ترین

 کراچی میں نقب زنی کی بڑی واردات

26 Dec 2025 5,603

 کراچی میں نقب زنی کی بڑی واردات۔۔  لیاقت آباد نمبر 3 میں ڈاکو گھر کا صفایا کر گئے ۔۔ لاکھوں روپے کا سونا زیوارت قیمتی چیزیں لوٹ کر فرار

 ڈاکو ڈھائی ہزار ریال اور لاکھوں روپےگھر میں پڑا کیش بھی لے گئے

متاثرہ شہری کے مطابق گھر والے شادی میں گئے ، ڈاکو گھر کا تالہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے

پولیس نے واقعے کا مقدمہ سپر مارکیٹ تھانے میں درج کرلیا۔۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی