تازہ ترین
محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسہ
گڑھی خدابخش میں محترمہ بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر جلسہ ۔۔ ۔خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری بھی اورمسلم لیگ ن کا وفد بھی برسی میں شریک ہے۔۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹوکی روح کےایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعابھی کرائی گئی
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو بچھڑے اٹھارہ برس گزر گئے ۔۔
والد کی شہادت کے بعد ان کی سیاسی جدوجہد اور جلا وطنی کی دنیا معترف ہے ۔۔
انہیں راولپنڈی میں ستائیس دسمبر دو ہزار سات کو خودکش دھماکے میں شہید کر دیا گیا تھا ۔۔
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت ۔۔ پیغامات میں کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے سیاسی عمل میں رواداری کو فروغ دیا جو لائق تحسین ہے ۔۔
