تازہ ترین
فخر ہےدنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی،صدرزرداری،شہبازشریف
چین اورپاکستان کےسفارتی تعلقات کی75ویں سالگرہ پرپروقارتقریب منعقد کی گئی۔ صدرآصف زرداری نے خطاب میں کہاکہ چین کےساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کابنیادی ستون ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ پاکستان اورچین نےہمیشہ ایک دوسرےکےبنیادی مفادات کادفاع کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی۔ پاکستان ےہمیشہ ون چائنہ پالیسی کی حمایت کی ہے۔
سیلاب ہویاکوئی بھی آفت،چین نےبےمثال ساتھ دیا۔
۔چین کی نیشنل پیپلزکانگریس کے اسٹینڈنگ کمیٹی کےوائس چیئرمین بولے صدرپاکستان اوروزیراعظم کاشکریہ کہ تقریب میں تشریف فرماہیں۔
دہشت گردی کےخلاف پاکستان کی کارروائیوں کی حمایت کرتےہیں چین پاکستان کی علاقائی سالمیت کےتحفظ کی حمایت جاری رکھےگا۔
