تازہ ترین:
ارجنٹینا سےشکست کےباوجودکیپ ورڈے کےگول کیپرچھاگئے۔
متفرق خبریں

ارجنٹینا سےشکست کےباوجودکیپ ورڈے کےگول کیپرچھاگئے۔

04 Jul 2026 8,489

ارجنٹینا سےشکست کےباوجودکیپ ورڈے کےگول کیپرجوسیمار ڈیاس فیفاورلڈکپ میں چھاگئے۔

میسی جیسےعظیم کھلاڑی کو بھی ناکوں چنے چبوادیے۔ حریف ٹیم کےمتعددحملوں کوناکام بنانےوالےجوسیمارنےمیگا ایونٹ میں اپنی ناقابل یقین کارکردگی سےدنیائے فٹبال کو تسخیرکرلیا۔

فٹبال ورلڈکپ سےباہرہونےپران کے ساتھی کھلاڑی کوحوصلہ دینے کی ویڈیوبھی وائرل ہوگئی

جوسیمارر اسپین کے خلاف میچ میں بھی آہنی دیوار بن گئے تھے وہ میچ برابر ہوا تھا