آزاد کشمیر کے 13 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کا نوٹی فکیشن جاری
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
27 جولائی 2026 کے عام انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری
ایل اے-1 میرپور-1 سے اظہر صادق کامیاب قرار
ایل اے-2 میرپور-2 سے چوہدری قاسم مجید کامیاب قرار
ایل اے-3 میرپور-3 سے چوہدری یاسر سلطان کامیاب قرار
ایل اے-4 میرپور-4 سے رخسار احمد کامیاب قرار
ایل اے-5 بھمبر-1 سے وقار احمد نور کامیاب قرار
ایل اے-6 بھمبر-2 سے محمد رزاق چوہدری کامیاب قرار
ایل اے-7 بھمبر-3 سے طارق فاروق کامیاب قرار
ایل اے-8 کوٹلی-1 سے ظفر اقبال ملک کامیاب قرار
ایل اے-9 کوٹلی-2 سے عمیر نعیم کامیاب قرار
ایل اے-10 کوٹلی-3 سے محمد یاسین چوہدری کامیاب قرار
ایل اے-11 کوٹلی-4 سے محمد آصف کامیاب قرار
ایل اے-12 کوٹلی-5 سے محمد ریاست خان کامیاب قرار
ایل اے-13 کوٹلی-6 سے ایاز احمد کامیاب قرار
