تازہ ترین:
بھارت نے ائربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی،اسحاق ڈار
تازہ ترین

بھارت نے ائربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی،اسحاق ڈار

27 Dec 2025 6,863

بھارت نے ائربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، جواب میں پاک فوج نےاس کا غرور خاک میں ملا دیا

معرکہ حق میں پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا ۔ فتح کا سب سے زیادہ ڈھول صدر ٹرمپ نے پیٹا ۔۔ وہ ہماری جیت کے ترجمان بن گئے ۔۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ۔۔ کہا بھارت کی سیکورٹی کمیٹی نے سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ طور پر عملدرآمد روکا ۔۔

پاکستان انڈس واٹر ٹریٹی پر عالمی فورمز سے رابطے میں ہے ۔۔ صدریواے ای کے کادورہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگارثابت ہوگا ۔۔

دونوں ممالک کے درمیان مختلف تجارتی اورسرمایہ کاری معاہدوں پردستخط ہوئے