تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
اپوزیشن لیڈر معین قریشی نےپنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا
پنجاب اسمبلی میں فرخ جاوید مون، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مشتاق، امتیاز شیخ ،نادیہ کھرل ، سیمابیہ طاہر سمیت دیگر اپوزیشن ارکان اسمبلی نے سہیل آفریدی کا استقبال کیا
سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن چیمبر میں پارٹی ارکان سے ملاقاتیں کریں گے
سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میڈیا گیلری ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے
