نسیم شاہ کوٹویٹ مہنگی پڑگئی،2 کروڑ روپے جرمانہ
متفرق خبریں

نسیم شاہ کوٹویٹ مہنگی پڑگئی،2 کروڑ روپے جرمانہ

30 Mar 2026 7,312

فاسٹ بولر نسیم شاہ پر پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

پہلے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ جواب موصول ہونے کے بعد سماعت کی گئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضباطی کمیٹی کی کارروائی کے نتائج جاری کر دیے

  غیر مشروط معافی کے باوجود مختلف شقوں کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی تین رکنی ڈسپلنری کمیٹی نے 30 مارچ کو ذاتی سماعت کی۔

سوشل میڈیا ایڈوائزر کوبھی برطرف کر دیا گیا،پی سی بی نے پیشہ ورانہ معیار اور کنٹریکٹ کی پاسداری برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا