متفرق خبریں
کرسٹیانورونالڈو،لیونل میسی، لوکاماڈریچ اور نیمارجونیئرآخری ورلڈ کپ کھیلیں گے
فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے کوتیار ہےجس میں بیشتر کھلاڑی پہلی بار کھیلیں گے اور بہت سے اسٹارز ریٹائرمنٹ کی طرف لوٹ جائیں گے۔
41 سالہ پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، لوکا ماڈریچ اور نیمار جونیئر جیسےفیلڈ کے جنگجوؤں کا یہ آخری سب سے برا مقابلہ ہوگا۔
دفاعی چیمپئن ارجنٹینین اسٹار فٹبالر لیونل میسی بھی آخری بار ورلڈ کپ میں نظر آئیں گے
اسٹار برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر کا بھی یہ آخری ورلڈ کپ ہوگا
کروئشین میجیشن لوکا مادریچ بھی اس بار آخری ورلڈ کپ کھیلیں گے
