تازہ ترین
ایران کااسرائیل پرمیزائل حملہ،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا بھائی ماراگیا
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بھائی ماراگیا ہے۔۔ سابق امریکی انسپکٹر اسکاٹ رِٹر نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔
اسکاٹ رٹر کے مطابق حملے میں اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کے گھر کو بھی نشانہ بنایاگیاتھا جس میں وہ شدید زخمی ہوا اوراسکا بچنا مشکل ہے۔۔
میزبان نے طنزیہ کہا کہ بی بی سی دعویٰ کررہا ہے وہ کار حادثے میں مرا ہے۔۔ اسکاٹ رٹر نے جواب دیا کہ اس کی گاڑی گھر میں پارک تھی۔۔
ہوسکتا ہے گھر میں کھڑی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ہو جس میں وہ شدیدزخمی ہوا۔۔
