ایران سے اچھی بات چیت ہو رہی ہے، بہت امکان ہےکہ کچھ نہ کچھ ہوجائےگا: ٹرمپ
مشی گن روانہ ہونےکے بعد دوران سفر طیارے میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کافی وقت ہے، ابھی ہم ایران سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ہماری ایران سے اچھی بات چیت ہو رہی ہے، بہت امکان ہےکہ کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا […]








